سلام علیکم !خوش آمدید 

والدین محترم! مکتب سدرۃ المنتھی " حیدرآباد کا اھم مقصد یہ ہے کہ ھمارے مومن بھائی اور بہن قرآن و دینیات اور اپنی مادری زبان اردو سے واقف ہونے کے ساتھ ساتھ با اخلاق بھی ہوں ، ہمارے یہاں بچوں کو عالم دین اور بچیوں کو معلمات پڑھاتی ہیں ، آنلائن پڑھائیں اور ہمیں خدمت کا موقع دیں ۔  

 
 
 
 
 

کیلنڈر

celander-april

آپ کے نونھالوں کو دینی تعلیم دینے کیلۓ ھمارا مکتب بہترین انداز میں خدمت انجام دے رہاہے ۔ 

twittergallerycontact